وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکا تہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اللہ کے فضل و کرم و آپ کی دعاؤں اور قاسمی صاحب کی سرپرستی میں الحمداللہ افکار قاسمی کا نیا شمارہ آپ کے سامنے جلوہ گر ہو چکا ہے،اس کاخود بھی مطالعہ کریں اور اپنے دوست احباب اور جاننے والوں کو بھی اس سے متعارف کرائیں اور مطالعہ کرائیں اور صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالیں۔بعد از مطالعہ یہ شمارہ آپ کو کیسا لگا اس پراپنی رائے کااظہار ضرور کریں۔
ہمیں آپ کی رائے اور تجاویز کا انتظار کرہے گا۔
والسلام!
مدیر التحریر: محمد داؤد الرحمن علی
میری طرف بھی ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہاوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکا تہ
ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے خوبصورت مجلہ خوب صورت کاوشوں کے ساتھ خوبصورت لوگوں کی تحاریر ایک خوبصورت گلدستہ ہے
بس ایک چھوٹا مسئلہ ہے یا شاید صرف میرے ساتھ یہ مسئلہ ہو کہ پی ڈی ایف فائل کھل نہیں رہی نہ ہی ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے۔
آپ دیکھ کر مجھے بھی بتا دیجیے
شکریہ
جزاک اللہ خیرا کثیراوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکا تہ
ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے خوبصورت مجلہ خوب صورت کاوشوں کے ساتھ خوبصورت لوگوں کی تحاریر ایک خوبصورت گلدستہ ہے
بس ایک چھوٹا مسئلہ ہے یا شاید صرف میرے ساتھ یہ مسئلہ ہو کہ پی ڈی ایف فائل کھل نہیں رہی نہ ہی ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے۔
آپ دیکھ کر مجھے بھی بتا دیجیے
شکریہ
جزاک اللہبہت ہی عمدہ اور لاجواب شمارہ ہے ماشاءاللہ
پی ڈی ایف نہیں کھل رہاجزاک اللہ خیرا کثیرا
میرے پاس موبائل پر تو ڈاؤن لوڈ ہورہاہے
میرے پاس موبائل سے آرام سے ڈاؤن لوڈ ہورہاہے میں کمپیوٹر سے چیک کرتاہوںپی ڈی ایف نہیں کھل رہا
Oops! We ran into some problems.
You do not have permission to view this page or perform this action.
لنک درست کردی گئی ہے۔شکریہپی ڈی ایف نہیں کھل رہا
Oops! We ran into some problems.
You do not have permission to view this page or perform this action.
جی بہت بہت شکریہ اب ہو رہا ہےلنک درست کردی گئی ہے۔شکریہ
شکراََ جزیلاََلنک درست کردی گئی ہے۔شکریہ
ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدیر التحریر کی شبانہ روز محنت ۔۔۔۔۔۔ اللہ سلامت رکھیں۔آباد رکھیں۔۔۔۔ شاد رکھیں۔ میرے مرشد میرے رہبر آپکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجلہ افکار قاسمی، مئی تا جولائی 2021
آمینماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مدیر التحریر کی شبانہ روز محنت ۔۔۔۔۔۔ اللہ سلامت رکھیں۔آباد رکھیں۔۔۔۔ شاد رکھیں۔ میرے مرشد میرے رہبر آپکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔