حرب ودفاع ورفاہِ عامہ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
قرآن حکیم سامانِ حرب ودفاع وغیرہ پر اموال خرچ نہ کرنے کو اپنے ہاتھوں اپنی موت بلانے کے مرادف قرار دیتا ہے،

ارشاد ہے:
’’وَأَنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَلَاتُلْقُوْا بِأَیْدِیْکُمْ إِلٰی التَّہْلُکَۃِ‘‘۔ (البقرۃ:۱۹۵)

ترجمہ:…’’اور اللہ کی راہ میں (لڑائی میں) خرچ کرو اور اپنی جانوں کو اپنے ہاتھوں ہلاکت میں مت ڈالو‘‘۔
 
Top