خبطی

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
باپ ایک سائبان شفقت ہے جس کے سائے میں اولاد پروان چڑھتی ہے۔
باپ دنیا میں اللہ رب العزت کی عظیم نعمت ہے۔
اللہ رب العزت نے بھی والدین کی عظمت کا جابجا تذکرہ فرمایا ہے۔ ان کی عظمت بیان فرماتے ہوئے تلقین کی ہے کہ ان کا ہر حکم بجا لاؤ سوائے اس حکم کے جس میں اللہ کی نافرمانی ہو اور ان کے سامنے اف تک نہ کہو۔
ایک مرتبہ حضرت جبریل علیہ السلام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے یہ بددعا فرمائی کہ ہلاک ہوجائے وہ شخص جو اپنے والدین کو بڑھاپے کی حالت میں پائے اور ان کی خدمت کرکے جنت نہ حاصل کرسکے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب میں فرمایا: آمین۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
جی بلکل اور ویسے یہ الفاظ ہم جیسے معصوموں پر فٹ آتے ہیں(ہاہاہا)
اور پہلی لائن تو سب سے خطرناک ہے سڑیل کہا اور اوپر سے بلا بھی کہا
مولانا دونوں قبائل کا فورم پر ایک چکر لگوائیں، اور یہ لائن انہیں پڑھائیں
اس کے بعد بندہ حقیر و فقیر بصد احترام آپ سے پوچھے گا کہ سڑیل اور بلا کی تعریف کیا ہے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جی بلکل اور ویسے یہ الفاظ ہم جیسے معصوموں پر فٹ آتے ہیں(ہاہاہا)
اور پہلی لائن تو سب سے خطرناک ہے سڑیل کہا اور اوپر سے بلا بھی کہا
مولانا دونوں قبائل کا ایک چکر لگائیں اس کے بعد پوچھوں گا کہ سڑیل اور بلا کی تعریف کیا ہے
یہ بھی درست فرمایا آپ نے
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
د
جی بلکل اور ویسے یہ الفاظ ہم جیسے معصوموں پر فٹ آتے ہیں(ہاہاہا)
اور پہلی لائن تو سب سے خطرناک ہے سڑیل کہا اور اوپر سے بلا بھی کہا
مولانا دونوں قبائل کا فورم پر ایک چکر لگوائیں، اور یہ لائن انہیں پڑھائیں
اس کے بعد بندہ حقیر و فقیر بصد احترام آپ سے پوچھے گا کہ سڑیل اور بلا کی تعریف کیا ہے
دشمن کوئی موقع ✋ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے
 
Top