
@rashidfarid صاحب آپ کو میری طرف سے اور الغزالی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو الغزالی پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے خوش آمدید

آپ آئے بہار آئی

امید ہے کہ آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ سے بھت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

آپکو ہمیشہ الغزالی پر خوش آمدید
