حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ سے نجات ملنا
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِـنَ الظَّالِمِينَ
مچھلی کا پیٹ، گپ اندھیرا، رب کو پکارا اور نجات مل گئی ۔!!
کہاں ہے ہمارا یقین ؟؟
چھوٹی سی مشکل، پریشانی پہ سب سے پہلے ہمارے منہ سے نکلتا ہے کہ اللّٰہ تعالی میرے ساتھ ہی ایسا کیوں کرتا ہے ۔!!
ایک دفعہ دل سے یقین کے ساتھ دُعا تو کریں اور یاد رکھیں کہ ربّ کے فیصلے سب سے بہترین ہیں ...!!
•✰ حضرت ابراہیم علیہ السلام پر آگ کا ٹھنڈا ہونا ۔!!
حَسْبُنَــا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ
کتنی خوبصورت دعا ہے نا۔!!
کیا ہم کبھی آگ میں گرے۔؟؟
نہیں ناں تو ہم اپنی عام سی مشکل کے لئے کیوں چھوٹی سی دعا نہیں مانگ سکتے۔!!
کیوں ہم شکوہ زندگی سے نکال نہیں دیتے ؟؟
انبیاء اکرام علیھم السلام کی سنت ہمیں بتلاتی ہے جب بھی کوئی مشکل وقت آئے تو اللہ سے دعا مانگو ،اپنےرب پہ بھروسہ اور توکل کریں، اللّٰہ کی رضا پہ راضی ہو جائیں تاکہ اللّٰہ ہم سے راضی ہو جائے۔!! اور کس دن ہم نے اپنے رب کو راضی کرلیا اس دن یہ تمام پریشانیاں اور مصائب کافور ہوجائیں گے ان شاءاللہ