اچھی رائے ہے۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت خوبصورت گلدستہ ہے بس مجھ عاجز کی ایک رائے ہے کہ اداریہ پر مزید محنت کی ضرورت ہے
اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے آمین
جزاک اللہوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت خوبصورت گلدستہ ہے بس مجھ عاجز کی ایک رائے ہے کہ اداریہ پر مزید محنت کی ضرورت ہے
اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے آمین
وایاکجزاک اللہ
جزاک اللہ خیرااچھی رائے ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
مجلہ افکارِقاسمی ،جولائی تا ستمبر 2021 اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ ہمارے درمیان جلوہ گر ہوچکا ہے۔ اس شمارہ کو پڑھیں اور اپنے دوستوں سے شئیر کرکےصدقہ جاریہ میں حصہ لیں،اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اس کو پہنچانے کی کوشش کریں۔
اگر افکار قاسمی کی بابت آپ کے ذہن میں کوئی رائے یا تجویز ہے جس سے اس شمارہ کو مزید چار چاند لگ جائیں تو ہمیں ضرور آگاہ کیجئے گا۔
یہ شمارہ آپ کو کیسے لگا اس پر رائے کا اضرار کیجئے گا۔
ہم آپ کی تجاویز اور رائے کے منتظر رہینگے۔
والسلام!
انتظامیہ افکارِقاسمی
ماشاء اللہ شمارہ لاجواب۔آپ سب کے مضامین لاجواب ہمارے مدیر التحریر سپر لا جوابوعلیکم السلام
ہمیشہ کی طرح لا جواب،باکمال،اور انمول گلدستہ سجاکر پیش کیا
شکریہ آپ کی محنت کا،شکریہ آپ سب کا
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
ماشاء اللہ آپ نے بھی اچھا لکھا ہےوعلیکم السلام
ہمیشہ کی طرح لا جواب،باکمال،اور انمول گلدستہ سجاکر پیش کیا
شکریہ آپ کی محنت کا،شکریہ آپ سب کا
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
یعنی ہمارے لکھنے کی کوئی قیمت نہیں۔بھائی سلطان تمھیں دکھی دل پر مرحم لگادوماشاء اللہ آپ نے بھی اچھا لکھا ہے
شکریہ آپ کی محبتوں کاوعلیکم السلام
ہمیشہ کی طرح لا جواب،باکمال،اور انمول گلدستہ سجاکر پیش کیا
شکریہ آپ کی محنت کا،شکریہ آپ سب کا
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
شکریہ بھائی یہ سب آپ کی دعاؤں کا ثمر اور قاسمی صاحب کی سرپرستی ہے ورنہ ہم اس قابل کہاںوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے پاس الفاظ نہیں کہ شمارہ کی تعریف میں الفاظ کہ سکوں ،شمارہ تو لاجواب تھا ہی پر آپ کی محنت نے اس شمارہ کا چار چاند لگادیے
دعا ہے اللہ پاک آپ کی اس محنت کو قبول فرمائے ۔آمین
اس خوبصورت گلدستہ پر دل سے شکریہ
اور آپ سوپر سے بھی اوپر لاجوابماشاء اللہ شمارہ لاجواب۔آپ سب کے مضامین لاجواب ہمارے مدیر التحریر سپر لا جواب
اصل قیمت ہی آپ کے لکھنے کی ہےیعنی ہمارے لکھنے کی کوئی قیمت نہیں۔بھائی سلطان تمھیں دکھی دل پر مرحم لگادو
ماشاء اللہ سب نے اپنی اپنی کوشش کی ہے اور ہر مضمون اپنے اپ میں یکتا ہےیعنی ہمارے لکھنے کی کوئی قیمت نہیں۔بھائی سلطان تمھیں دکھی دل پر مرحم لگادو
افسوس ساری مہک سلطان تک پہنچ رہی ہے۔یک نہ شد دو شد۔ماشاء اللہ سب نے اپنی اپنی کوشش کی ہے اور ہر مضمون اپنے اپ میں یکتا ہے
ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔ خوش رہیے محترم @محمدشعیب صاحبماشاءاللہ
پوری افکار ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے، بالخصوص ہمارے پارے مولانا احمد قاسمی صاحب اور ہمارے لاج دلارے محمدداؤ الرحمن علی صاحب کا کہ جن کی بدولت اتنا خوبصورت شمارہ پڑھنے کو ملا