شکریہ میرے عزیزماشاءاللہ
پوری افکار ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے، بالخصوص ہمارے پارے مولانا احمد قاسمی صاحب اور ہمارے لاج دلارے محمدداؤ الرحمن علی صاحب کا کہ جن کی بدولت اتنا خوبصورت شمارہ پڑھنے کو ملا
اور کیا تو بیٹھا نمک پارے تو نہیں کہا رہا؟ جو یہاں پارے لکھ دیا