دعائے صحت کی اپیل

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محبی ومشفقی الغزالی فورم کے قدیم رکن مجدد زمانہ نمبر الغزالی کے روح رواں ہر دل عزیز سبوح طریقت واصل اصل حقیقت حضرت مولانا ارمغان صاحب قبلہ علیل وصاحب فراش ہیں۔تمام قدیم وجدید منتظمین،ناطمین واراکین سے استدعا ہے آنجنات کی صحتیابی کی دعا کریں تاکہ آپ کے قیمتی ارشادات وتحریر سے مستفید ہو سکیں۔
 
Last edited:
Top