قربانی جائز ہونے کیلئے جانوروں کی عمر کی ترتیب یہ ہے:

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
قربانی جائز ہونے کیلئے جانوروں کی عمر کی ترتیب یہ ہے:

بکرا، بکری……ایک سال

گائے، بھینس…دو سال

اونٹ………پانچ سال

بھیڑ، دنبہ……اگر اتنا موٹا ہو کہ سال بھر کا معلوم ہوتا ہو تو چھ مہینے کا بھی جائز ہے اور اگر اتنا موٹا نہ ہو تو سال بھر سے کم کا جائز نہیں ہے۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی(م): 1670=1670-12/1431



گائے، بیل وغیرہ میں دو سال مکمل ہونا شرط ہے اگر جانور کی عمر پوری ہے اور ایسے عیوب سے بھی پاک ہے جو قربانی سے مانع ہوں، تو اس کی قربانی جائز ہے، چاہے سامنے کے دانت بڑے نہ ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،

دارالعلوم دیوبند
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر لا الہ الا اللّٰہ واللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر وللّٰہ الحمد
 
Top