حج بیت اللہ کے بے شمار فضائل ہیں جبکہ فرض ہونے کے باوجود اسے ادا کرنے میں سستی کرنا بہت بڑا گناہ اور وبال ہے۔
چنانچہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
مَن ملک زادًا و رَاحلۃ تُبلِّغُہ اِلٰی بیت اﷲ ولم یَحُجَّ فلاعلیہ ان یموتَ یھودیًّا او نصرانیًا
(ترمذی)
جس کے پاس سفر کا سامان ہو اور اس کو سواری میسر ہو جو بیت اللہ تک اس کو پہنچا سکے اور پھر وہ حج نہ کرے تو کوئی فرق نہیں کہ وہ یہودی ہوکر مرے یا نصرانی ہوکر۔
دیکھیں کتنی سخت وعید ہے کہ والا (نعوذ باللہ) یہودیت اور نصرانیت پر مرتا ہے…