صدقہ دینا نیکی کا کام ہے اور اسی کے ساتھ تواضع برتنا بھی ضروری ہے۔
بخل کی وجہ سے صدقہ نہ دینا بھی غلط اور صدقہ دے کر تکبر کرنا اور بھی زیادہ غلط...
اسی لیے کہہ دیا گیا:
صدقہ مال میں کبھی کمی نہیں کرتا،
اور معافی کی وجہ سے اللہ تعالیٰ بندے کی عزت میں ضرور اضافہ کرتے ہیں،
اور جو شخص بھی اللہ تعالیٰ کے لیے تواضع اختیار کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کا مرتبہ بلند فرمادیتے ہیں۔
(مسلم)