اس کی تشریح درکار ہےمنتظم اعلی ومفتی الغزالی جناب داؤد الرحمن صاحب۔۔۔۔۔۔ دنیا کی بے وفائی سے نالاں ہیں یا اپنی بے وفائی کا اظہار کررہے ہیں یہ تو اللہ ہی جانے۔
اس کی تشریح درکار ہےمنتظم اعلی ومفتی الغزالی جناب داؤد الرحمن صاحب۔۔۔۔۔۔ دنیا کی بے وفائی سے نالاں ہیں یا اپنی بے وفائی کا اظہار کررہے ہیں یہ تو اللہ ہی جانے۔
لوجی پھر تلاش ہوگئی ملکہ سلطانجس کے اندر چائنا گیسے گڑیا ہو روس جیسا حسن ہو اندونیشن جیسی چلبلی ہو عربی جیسے دوشیزہ ہو کوہ قاف جیسی پری ہو پٹھانوں جیسی جرات ہو آئن سٹائن جیسا ذہن ہو وہ تلاش کرکے دیں
میں نے کوئی غلط بات کی تھی کیا؟لوجی پھر تلاش ہوگئی ملکہ سلطان
ہم حاضرو ناظر ہیںاعلان گمشدہ
معزز خواتین و حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں
فورم کے چہیتے ، فورم کے سلطان ، شہنشاہ الغزالستان جناب محمدداؤدالرحمن علی صاحب
فورم کی منتظم اعلی جنابہ زنیرہ عقیل صاحبہ
فورم کے ناظم اعلی جناب محمد عثمان غنی صاحب
فورم کے شاعر کے استاد محترم راقم صاحب
فورم کے شرارتی وزیر جناب محمدشعیب صاحب
منظر عام سے غائب ہیں ، اگر کسی صاحب یا صاحبہ کو نظر آئیں تو براہ کرم یہاں اطلاع ضرور دیں۔
سلطان کے بغیر فورم ہے ویران
میڈم کے بغیر فورم ہے سنسان
ناظم اعلی کے بغیر ہے فورم حیران
شاعری کے بغیر فورم کے ممبران ہیں پریشان
شرارت کے بغیر ہے فورم سنجیدگستان
اگر کسی کو معلوم ہوتو دے ہم کو اطلاعان
اور ہم سے لے ڈھیر ساری لیجئے دعان
اب بس کیجئے مت کھجائیے کان
اعلان ختم ہوا
سلطان کہاں ہے؟ہم حاضرو ناظر ہیں
قاسمی صاحب سے پوچھیںسلطان کہاں ہے؟
جی بلکل حقیقت فرما رہی ہیں آپمیں انتظامیہ کی بات ہی نہیں کررہی بلکہ میں مشترکہ اراکین کی بات کررہی ہوں اوپر جونام لکھے اس میں انتظامیہ و عام رکن دونوں کے نام لکھے
کتنا اچھا عمدہ اور خوبصورت فورم ہے جس طرح اس کی قدر کرنی چاہئیے شاید ہم اس طرح نہیں کررہے اس بارے میں سوچنا چاہئیے
جب سب آتے ہیں تو رونق ہوتی ہے فورم پر ہلچل ہوتی ہے اچھی اچھی پوسٹیں پڑھنے کو ملتی ہیں فورم پر سنسان پن ختم ہوجاتا ہے
سلطان اپنی حد تک بھر پور کوشش کرتے ہیں کہ ہم آئیں پوسٹیں کریں رونق لگائیں لوگوں سے سیکھیں اور جو اپنے علم میں ہے اسے سکھانے کی کوشش کریں لوگوں کو متوجہ کریں
لیکن یہ ہماری اپنی سُستی ہے کہ ہم آنے میں تاخیر کردیتے ہیں
ان شاءاللہ اب پوری کوشش کرونگی کہ روز آیا کروں
وزیر آپ ہیں پوچھوں قاسمی صاحب سے؟قاسمی صاحب سے پوچھیں
یہاں حلف اٹھائیں کہ اب روز آیا کرینگےجی بلکل حقیقت فرما رہی ہیں آپ
ویسے آپ کو کس نے کہا میں سلطان کا وزیر ہوں؟وزیر آپ ہیں پوچھوں قاسمی صاحب سے؟
حلف تو نہیں اٹھایا البتہ دُرگت ضرور بنییہاں حلف اٹھائیں کہ اب روز آیا کرینگے
قاسمی صاحب نے فرمایا تھاویسے آپ کو کس نے کہا میں سلطان کا وزیر ہوں؟
اوہ اچھا تب ہی آنجناب یہاں تشریف لائےحلف تو نہیں اٹھایا البتہ دُرگت ضرور بنی
قاسمی صاحب کیوں میری دُرگت بنوانے پر سلطان کو اُکسا رہے ہیں؟قاسمی صاحب نے فرمایا تھا
بس کبھی کبھی ٹیوننگ ہوجاتی ہےاوہ اچھا تب ہی آنجناب یہاں تشریف لائے
قاسمی صاحب ایکشن لیںقاسمی صاحب کیوں میری دُرگت بنوانے پر سلطان کو اُکسا رہے ہیں؟
سلطان علیل ہیں وزیرباتدبیر پرستان میں آب شفاء کے واسطے گئے ہیں۔سلطان کی غبوبیت کے بارے میں آپ جان سکتے ہیں کسی اور کی ہمت کہاں کہ وہ جاننے کی کوشش کرے۔
یہ تو پھر نا ہی سمجھیںجس کے اندر چائنا گیسے گڑیا ہو روس جیسا حسن ہو اندونیشن جیسی چلبلی ہو عربی جیسے دوشیزہ ہو کوہ قاف جیسی پری ہو پٹھانوں جیسی جرات ہو آئن سٹائن جیسا ذہن ہو وہ تلاش کرکے دیں
کیا واقعی علیل ہیں؟ بات ہوئی تھی انہوں نے تذکرہ تو نہیں کیاسلطان علیل ہیں وزیرباتدبیر پرستان میں آب شفاء کے واسطے گئے ہیں۔
کیا ہوا سلطان کو؟خیریت تو ہے؟سلطان علیل ہیں وزیرباتدبیر پرستان میں آب شفاء کے واسطے گئے ہیں۔