مولانا اشرف علی تھانوی ؒ پر مرید کو کلمہ پڑھانے کے الزام کا رد مولانا اشرف علی تھانوی ؒ کے قلم سے
م منگول وفقہ اللہ رکن اگست 23, 2021 #1 مولانا اشرف علی تھانوی ؒ پر مرید کو کلمہ پڑھانے کے الزام کا رد مولانا اشرف علی تھانوی ؒ کے قلم سے
زنیرہ عقیل منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ Staff member منتظم اعلی اگست 23, 2021 #2 جزاک اللہ خیرا حضرت اقدس حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة اللہ تعالیٰ علیہ کے بارے اس قسم کی جو باتیں پھیلائیں گئیں سب جھوٹ تھیں اللہ پاک اس قسم کے لوگوں کو ہدایت نصیب فرمائے ۔ آمین
جزاک اللہ خیرا حضرت اقدس حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة اللہ تعالیٰ علیہ کے بارے اس قسم کی جو باتیں پھیلائیں گئیں سب جھوٹ تھیں اللہ پاک اس قسم کے لوگوں کو ہدایت نصیب فرمائے ۔ آمین
م محمد طلحہ وفقہ اللہ رکن نومبر 25, 2023 #3 کلمہ پڑھانے کا الزام تو درست نہیں لیکن کیا مرید نے کلمہ پڑھا تھا یا نہیں ؟