دل کا بگاڑ 6چیزوں کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے
1۔توبہ کی امید پر گناہ کرنا
2۔علم سیکھنا، مگر عمل نہ کرنا
3۔اخلاص سے خالی عمل کرنا
4۔اللہ کا رزق کھانا مگر شکر گزاری نہ کرنا
5۔اللہ کی تقسیم پر نا خوش رہنا
6۔اپنے مرحومین کو دفنانا مگر عبرت حاصل نہ کرنا
1۔توبہ کی امید پر گناہ کرنا
2۔علم سیکھنا، مگر عمل نہ کرنا
3۔اخلاص سے خالی عمل کرنا
4۔اللہ کا رزق کھانا مگر شکر گزاری نہ کرنا
5۔اللہ کی تقسیم پر نا خوش رہنا
6۔اپنے مرحومین کو دفنانا مگر عبرت حاصل نہ کرنا