صراط مستقیم

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی




خدا کے نام سے رحمن ہے جو رحم والا ہے

صراط مستقیم

یہی اللہ کی جانب سے سیدھی ر اہ چلتے ہیں
یہی ایمان والے ہیں بھلائی پانےوالے ہیں



اطاعت میں خدا کی جو بھی سیدھی راہ چلتا ہے
خدا کا اجر ہے اس کو نہیں وہ خوف کھاتا ہے



سبق حاصل جو کرتے ہیں تو دانش مند کرتے ہیں
کجی سے رب بچانا یہ دعائیں کرتے رہتے ہیں



کرو تم فکر اپنی غیر کی لغزش کو مت سوچو
تمہارا کچھ نہ بگڑے گا جو سیدھی راہ پر تم ہو



چلو اس راہ پر میرےیہی ہ راستہ سیدھا
جو ٹیڑھی راہ ہے اللہ تک پہنچاکے رہتی ہے



جو سیدھی راہ ہے اللہ تک پہنچاکے رہتی ہے
جو ٹیڑھی راہ ہے انسان کو بھٹکا کے رہتی ہے ۔

قرآن کی باتیں ۔شہاب اشرفؔ)​
 
Top