سنگدلی کا علاج

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ سے ایک شخص نے اپنی سنگدلی کی شکایت کی اور اس کا علاج پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا کرو اور مسکین کو کھانا کھلایا کرو۔

(احمد)
 
احمدقاسمی

سبحان اللہ ۔اللہ ہم سب کو اس عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ سے ایک شخص نے اپنی سنگدلی کی شکایت کی اور اس کا علاج پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ یتیم کے سر پر ہاتھ پھیرا کرو اور مسکین کو کھانا کھلایا کرو۔

(احمد)
جزاک اللہ
اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
Top