اب ہوگیا آپ کا کام تماممرغ مسلم آپ حضرات تب کھائیں گے جب آپ کسی باورچی سے پکوائیں گے اور الحمدللہ کوکنگ کا کام ہمارا خاندانی پیشہ ہے اور اب بھی جاری ہے تو براہ کرم مجھے سارا میٹیریل بھیج دیں تاکہ میں آپ کو مرغ مسلم پکا کر بھیج سکوں تاکہ آپ آرام سے کھا سکیں۔۔۔
اب مولانا مرغ مسلم نہیں اونٹ مسلم کا کہیں گے