مجلہ افکار قاسمی، اکتوبر تا دسمبر 2021
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!آج اس افکار قاسمی کے ساتھ ایک خوشخبری لایاہوں کہ اللہ کے فضل و کرم اور آپ کی دعاؤں سے آج افکارِ قاسمی پورے نو سال کا ہوگیا ہے،یعنی آج افکارِ قاسمی اپنی نو بہاریں دیکھ چکا ہے۔ جی جی بلکل صحیح سنا آپ نے کہ افکارِ قاسمی آج نو سال کا ہوگیا ہے۔
افکارِقاسمی کے قارئین اکرام کو اس خوشی کے موقع پر آپ تمام کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتاہوں۔
یہ سب اللہ کا فضل و کرم ،اکابرین علماء کی دعائیں،مولانا احمد قاسمی کی سرپرستی اور افکار قاسمی انتظامیہ کی محنت کا نتیجہ ہے کہ افکار قاسمی آج اپنے نو سال مکمل کرسکا۔
اب جلدی سے افکار قاسمی کا مطالعہ کریں ،اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں ،جہاں تک ممکن ہو سکے اس کو لوگوں تک پہنچائیں ، اور اپنی قیمتی آراء اور تجاویز سے ہمیں مستفید فرمائیں۔
ہمیں آپ کی تجاویز کا انتطار رہے گا۔
والسلام!
انتظامیہ افکار قاسمی