خوش رہیں ۔۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمینماشاء اللہ۔جزاک اللہ۔واہ واہ"داؤد کے بِنا ہے سو گوار قاسمی"
حضرت یوں کہوں تو غلط نہ ہوگا آپ کے بنا سلطان نہیں اور سلطان کے بنا آپ نہیں اور آپ دونوں کے بنا افکار نہیںجناب۔یہ کمال ہے صاحب کمال۔ابو الکمال مدیر التحریر ،منتظم اعلی ،ناظم افکار قاسمی مفتی الغزالی بملقب سلطان معظم ومحترم مکرم ومنور داؤد الرحمن علی صاحب اور ناظم شعبہ خواتین معلمہ وشاعرہ زنیرہ گل صاحبہ کا۔ ہم اور تم شعیب بھائی سلطان کے زیر سایہ ستائے ہیں۔
چلئے سلطان کام پر لگ جائیے۔سلطان ہمیشہ سلامت رہیں اور ستاتے رہیں
آپ دعا دے رہی ہیں یا بد دعا؟؟؟؟سلطان ہمیشہ سلامت رہیں اور ستاتے رہیں
سلطان تو رحم نہیں کرے گا آپ ہی کردیں ہماری جانوں پرچلئے سلطان کام پر لگ جائیے۔
سلطان کو دعا دے رہی ہوں بھائیآپ دعا دے رہی ہیں یا بد دعا؟؟؟؟
اگر سلطان نے ستانا شروع کردیا تو ہمارا ہوگیا بیڑا ہار(مسکراھٹ)
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم
سب سے پہلے میری طرف سے آپ تمام کو افکار قاسمی کے شاندار نو سال مکمل ہونے پر دلی مبارک باد
انتظامیہ بالخصوص مدیر صاحب کی شبانہ روز محنت و مشقت کا عکس اس خوبصورت افکار قاسمی میں نظر آرہاہے ، جس پر انظامیہ افکار قاسمی ڈھیر ساری مبارک باد کی مستحق ہے
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی افکار قاسمی بہت ہی لاجواب اور عظیم ہے جیسے شمارہ کھولا اتنی خوشی ہوئی کہ پھولے نہیں سما رہا
دعا ہے اللہ پاک افکار قاسمی انتظامیہ کو اجر عظیم نصیب فرمائے جس طرح آپ نے ہمیں خوبصورت تحفہ دیا اسی طرح دعا گوہوں اللہ پاک اپنے ہاں جو سب سے عظیم انعام ہے وہ آپ کو نصیب فرمائے اور افکار قاسمی یونہی ترقی کے منازل طے کرتا رہے آمین یا رب العلمین
بہت شکریہلاجواب ،عمدہ ،باکمال،بے مثال اور عظیم الشان شمارہ ہے۔
میری طرف سے مبارک باد کا ٹوکرا وصول فرمائیں(مٹھائی خود لیکر منہ میٹھا کرلیجئے گا)
جہاں ہمارے قاسمی صاحب نے ہمیں اتنا خوبصورت تحفہ دیا وہیں ہمیں مدیرالتحریر صاحب نے اس تحفہ کو مزید سجاکر ہمارے سامنے بہت ہی عمدہ طریقے سے پیش کیا سچ میں آپ دونوں کا جواب نہیں
جن لوگوں نے محنت کی اور اس شمارہ کو چار چاند لگاکر اس کو مزید نکھارا ان سب کا شکریہ
دعا ہے یہ چمن یوں ہی پھلتا اور پھولتا رہے
یہاں گپ شپ کی ممانعت ہے،یہاں صرف افکار قاسمی کی بات کی جائےحضرت یوں کہوں تو غلط نہ ہوگا آپ کے بنا سلطان نہیں اور سلطان کے بنا آپ نہیں اور آپ دونوں کے بنا افکار نہیں
ابوالکمال کب سے بنے؟؟؟
سلطان ستاتے بہت ہیں علاج کریں کیونکہ علاج آپ ہی کرسکتے ہیں ہمارے بس کا کام نہیں
ویسے یہ گپ سپ لگا کون رہا ہے؟یہاں گپ شپ کی ممانعت ہے،یہاں صرف افکار قاسمی کی بات کی جائے
سلطان اور ان کی رعایہویسے یہ گپ سپ لگا کون رہا ہے؟
سلطان خود گپ شپ لگا رہا ہے اور منع بھی کر رہے ہیں؟سلطان اور ان کی رعایہ
بلکل بھی نہیں یہاں سب ممنوع ہے۔سلطان خود گپ شپ لگا رہا ہے اور منع بھی کر رہے ہیں؟
محسن الغزالی،روح رواں الغزالی،مفکر الغزالی،بانی افکار قاسمی،مدیر اعلیٰ افکار قاسمی محترم المقام عالی مرتبت حضرت اقدس مولانااحمد قاسمی نقشبندی مجددی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی خدمت میں انتہائی ادب و احترام کے کہ آپ کی دعا اور فضل خدا کے ساتھ بندہ حقیروفقیر وسیاہکارو گناہ نے تیاری شروع کردی ہے مضامین کا سلسلہ بھی جاری ہے۔مدیرا لتحریر افکار قاسمی ۔فخر سلطان والی ملک پرستان جناب الحاج منتظم اعلی الغزالی ومفتی الغزالی ومحب الغزالی وشبہ چنتک الغزالی مولوی وحافظ جناب داؤد الرحمن علی حفظہ اللہ ۔مدیر بزم نسواں افکار قاسمی منتظم اعلی الغزالی اسکالر دین مبین قابل احترام فارغ التحصیل درس نظامی معلمہ زنیرہ عقیل سلمھا کی خدمت میں استد عا ہے کہ اگلے شمارہ(جنوری٢٠٢٢)کی تیاری شروع کردیں۔تاکہ معیاری مضامین کا حصول ہو سکے۔ احمد
الغزالی کی ادنی ٰ سی خادمہ ناچیز گل حاضر ہے اور کل سے انشاء اللہ کوشش شروع کر دے گیمدیرا لتحریر افکار قاسمی ۔فخر سلطان والی ملک پرستان جناب الحاج منتظم اعلی الغزالی ومفتی الغزالی ومحب الغزالی وشبہ چنتک الغزالی مولوی وحافظ جناب داؤد الرحمن علی حفظہ اللہ ۔مدیر بزم نسواں افکار قاسمی منتظم اعلی الغزالی اسکالر دین مبین قابل احترام فارغ التحصیل درس نظامی معلمہ زنیرہ عقیل سلمھا کی خدمت میں استد عا ہے کہ اگلے شمارہ(جنوری٢٠٢٢)کی تیاری شروع کردیں۔تاکہ معیاری مضامین کا حصول ہو سکے۔ احمد