حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ کی آبائی رہائش گاہ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
گنگوہ میں دار العلوم دیوبند کے سابق سرپرست، قطب الارشاد، عالم ربانی حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ ( 1829 - 1905 ) کی آبائی رہائش گاہ.
اسی مکان میں 1829 عیسوی میں آپ کی ولادت ہوئی۔

1633674370598.png
 
Top