شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رح کا کچا گھر
اس کچے گھر میں بیٹھ کر آپ نے سو سے زائد کتابیں لکھی ہیں جن میں آپ ایک تصنیف فضائل اعمال بھی ہے جس کی قبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ کتاب قرآن کریم کے بعد دنیا کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتابوں میں شمار کی جاتی ہے، آپ کی سادگی اور اخلاص خاص طور پر نوجوان علماء کے لیے بہترین نمونہ ہے کہ ایک عالم دین کی زندگی کا مقصد دنیا کمانا نہیں بلکہ انسانیت کی خیر خواہی اور دین کی تبلیغ و اشاعت ہوتا ہے۔