سب سے لزیز تر اور شریں تر خاصیت درود شریف کی یہ ہے کہ اس کی بدو لت عشّاق کو خواب میں حضور پُر نور صلی اللہ علیہ وسلم کی دولتِ زیارت میسّرہوئی ہے… بعض درودوں کو بالخصوص بزرگوں نے آزمایا ہے۔
شیخ عبد الحق دہلوی رحمۃ اللہ نے ’’کتاب ترغیب اہل السعادات‘‘ میں لکھا ہے کہ جو شخص شبِ جمعہ میں دو رکعت نماز نفل پڑھے اور ہر رکعت میں گیارہ بار ’’آیۃ الکرسی‘‘ اور گیارہ بار ’’قُلْ ھُوَ اللہُ ‘‘ اور بعد سلام سو بار یہ درود شریف پڑھے، ان شاء اللہ تعالیٰ تین جمعہ نہ گزرنے پاویں گے کہ زیارت نصیب ہوگی۔
وہ درود شریف یہ ہے:

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَاٰ لِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَسَلَّمْ۔
نیز شیخ موصوف نے لکھا ہے کہ جو شخص دو رکعت نماز پڑھے، ہر رکعت میں بعد ’’الحمد‘‘ کے پچیس بار ’’قل ھواللہ‘‘ اور بعد سلام کے یہ درود شریف ہزار مرتبہ پڑھے، دولت زیارت نصیب ہو۔وہ درود شریف یہ ہے: