حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ کہ جلیل القدر تابعی اور خلیفۂ راشد ہیں،
شام سے مدینہ منورہ کو خاص قاصد بھیجتے تھے کہ ان کی طرف سے روضۂ شریف پر حاضر ہو کر سلام عرض کرے۔
(حاشۂ حصین ازفتح القدیر)