آپ گئے ہیں تو ضرور علی صاحب بھی گئے ہونگے آپ دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہوبے شک
یہاں جانے کی سعادت حاصل ہوئی ہے
سلطان عالی مقام اس بارے میں کافی معلومات رکھتے ہیں ان سے گزارش کروں گا کہ کچھ آگاہ کردیں
نہیں میں اپنے کزنز وغیرہ کے ساتھ گیا تو اور عالی مقام غالبا بڑے استادجی(شیخ کے والد محترم) کے ساتھ گئے تھے۔آپ گئے ہیں تو ضرور علی صاحب بھی گئے ہونگے آپ دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہو
چلو مان لیتے ہیںنہیں میں اپنے کزنز وغیرہ کے ساتھ گیا تو اور عالی مقام غالبا بڑے استادجی(شیخ کے والد محترم) کے ساتھ گئے تھے۔
نہیں لازم و ملزوم نہیں ہیں