مسلمان کافر کا و ارث نہیں ہو سکتا اور کافر مسلمان کا و ارث نہیں ہو سکتا۔
اگر وارث مسلمان ہے اور مورث کافر ہے خواہ ہندو ہو یا عیسائی، یہودی، یا آتش پرست ہو تو اس کی میراث مسلمان کو نہیں ملے گی بلکہ اگر اس کے کافر وارث موجود ہوں تو ان کو دے دی جائے گی اور اگر کوئی بھی نہ ہو بیت المال میںجمع کی جائے گی اور اگر مورث مسلمان ہے اور وارث کافر ہے تو اس کو بھی مورث کی میراث نہ ملے گی بلکہ جو واث مسلمان ہیں ان کو دی جائے گی۔
(آسان میراث)
کیونکہ آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: