اللہ اللہ کیا خوب کہاجب میں سجدہ کرتی ہوں تو میرا تخیل کہیں اور ہوتا ہے،اس وقت کیلئے مجھے معاف فرما
جب میں توبہ کرتی ہوں اور پھر گناہ کی طرف لوٹ جاتی ہوں تب بھی معاف فرما
آپکے علاوہ میری کوئی پناہ نہیں ہے۔
ثم آمیناللہ ہمیں اپنی غلطیوں پر نادم ہو کر توبہ کرنے اور اس توبہ پر قائم رہنے کے لیے استقامت نصیب فرمائے آمین
اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے آمینآپ تمام کا شکریہ