کہاں کھو گئے

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
فورم کے۔انتہائی بزرگ ،فعال،قابل قدر جواں سال ذی علم وعمل لسان العصر حافظ وقاری ،مقرر شعلہ بیان علامہ الحاج قادری صاحب قبلہ عرصہ دراز سے تشریف نہیں لارہے ہیں الغزالی متفکر ہے۔حضرت کو ڈھونڈ کر لانے والے کو بارگاہ سلطانی سے معقول دعائیں مع آمین ثم آمین عطا کی جائیں گی۔
 
Last edited:

محمدداؤدالرحمن علی

خادم

رابطہ ہوا پیغام پہنچا دیا ان شاءاللہ فورم پر آکر خود کچھ کلمات فرمائیں گے کہ آمد کیوں نہیں ہورہی
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ماشاء اللہ یہ ہوتا ہے کام
رابطہ پرسوں سے ہے اسی بابت اب جب قاسمی صاحب کا حکم ہوا تو دربار میں حاضری کا سمن جاری کردیا ان شاءاللہ دربار میں حاضری سے بھی فیض یاب ہونگے
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
رابطہ پرسوں سے ہے اسی بابت اب جب قاسمی صاحب کا حکم ہوا تو دربار میں حاضری کا سمن جاری کردیا ان شاءاللہ دربار میں حاضری سے بھی فیض یاب ہونگے
علامہ الحاج قادری صاحب قبلہ کی اب تک کوئی خبر جن کے لیے محترم احمد قاسمی صاحب متفکر ہیں
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
مولانا کو فورم پر لاگ اِن ہونے میں کچھ دِقت کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا، شہنشاہ دوراں سے رابطہ فرمایا،شہنشاہ دوراں نے شیر یزداں بنتے ہوئے فی الفور دِقت دور فرمادی ، ان شاء اللہ العزیز مولانا جلد فورم پر جلوہ افروز ہونگے۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شاید آپ کی آواز نہیں پہنچ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افطار پارٹی کی دعوت دیجیے آجائیں گے شاید
 
Top