شرک کرنا

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ میں نے پوچها یا رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ کیا ہے ؟
آپ ﷺنے فرمایا
اللہ کے ساتھ شرک کرنا حالانکہ تیرا پیدا کرنے والا وہ ھے
صحیح بخاری 7520
 
Top