خیال

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
جن کے بارے میں آپ کا سوال تھا
وہ آپ کے قریبی ہو سکتے ہیں ، جو آپ کے دکھ درد ہر چیز میں شریک ہو سکتے ہیں
جیسے کہ
آپ کے والدین بھائی بہن وغیرہ
میں اس بات کو نہیں مانتی۔
(یہ میرا نقطہ نظر ہے)
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ہر کسی کا نظریہ الگ الگ ہو سکتا ہے
میرا نظریہ میرے تجربہ کے بعد بنا
شاید محترمہ کا نظریہ ان کے تجربہ کے بعد بناہو
اب کسی پر اپنا نظریہ تو تھوپ نہیں سکتے
ممکن ہے بعد میں محترمہ کا نظریہ بدل جائے
 

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
ہر کسی کا نظریہ الگ الگ ہو سکتا ہے
میرا نظریہ میرے تجربہ کے بعد بنا
شاید محترمہ کا نظریہ ان کے تجربہ کے بعد بناہو
اب کسی پر اپنا نظریہ تو تھوپ نہیں سکتے
ممکن ہے بعد میں محترمہ کا نظریہ بدل جائے
بالکل صحیح۔
ہر ایک کی اپنی رائے ہے۔
بالکل ثبات صرف تغیر ہی کو ہے۔ ہو سکتا ہے میرا نظریہ بدل جائے اوریہ بھی ہو سکتا ہے محترمہ کا بدل جائے۔
 
Top