افکار قاسمی جنوری تامارچ2022

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
مجلہ افکارِقاسمی ،جنوری تا مارچ 2022 اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ ہمارے درمیان جلوہ گر ہوچکا ہے۔ اس شمارہ کو پڑھیں اور اپنے دوستوں سے شئیر کرکےصدقہ جاریہ میں حصہ لیں،اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اس کو پہنچانے کی کوشش کریں۔
اگر افکار قاسمی کی بابت آپ کے ذہن میں کوئی رائے یا تجویز ہے جس سے اس شمارہ کو مزید چار چاند لگ جائیں تو ہمیں ضرور آگاہ کیجئے گا۔
یہ شمارہ آپ کو کیسے لگا اس پر رائے کا اضرار کیجئے گا۔
ہم آپ کی تجاویز اور رائے کے منتظر رہینگے۔
والسلام!
انتظامیہ افکارِقاسمی
 

Attachments

  • Afkare Qasmi Jan To March 2022.pdf
    15.6 MB · مناظر: 66

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بہت ہی عمدہ و لاجواب شمارہ ہے
اللہ مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا
آپ نے فرمایا تھا ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہا ،میں نے فائل دوبارہ اپلوڈ کردی اب انشاءاللہ ڈاؤن لوڈ ہوجائے گا۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ماشاء اللہ میرے پاس بھی اب ڈاؤن لوڈ ہو چکا ہے
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ جزائے خیر دے آمین
آن لائن پڑھیں والا لنک تو کھل رہا ہے مگر پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی
جزاک اللہ خیرا کثیرا
لنک میں ایرر تھا درست کردیا ہے اب ان شاءاللہ ہوجائے گا،اگر نہ ہوا تو بتا دیجئے گا۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ ہو چکا ہے میرے پاس اب۔۔ شکریہ محترم
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ لاجواب و بے مثال شمارہ ہے
اللہ مزید ترقیاں نصیب فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا
جناب اپنی تک مت محدود رکھیں جاننے والے،عزیزو اقارب،دوست احباب سب سے شئیر کریں ۔جزاک اللہ
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
جس طرح پہلے فورم پر شئیر کرتے تھے اس طریقے سے شئیر کریں اس سے زیادہ اچھا نظر آتا ہے
 
Top