خیالات ِ گل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ماضی ایک کھائی ہے جس کی طرف دیکھنے والا اس کی گہرائی کے خوف سے اسی میں گر جاتا ہے
حال ایک سیڑھی ہے جس پر چڑھتے ہوئے ہمارا دھیان اوپر نظر آنے والے اس منزل پر ہونی چائیے
جو ہمارا مستقبل ہے
 

مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء
رکن مجلس العلماء
ماضی ایک کھائی ہے جس کی طرف دیکھنے والا اس کی گہرائی کے خوف سے اسی میں گر جاتا ہے
حال ایک سیڑھی ہے جس پر چڑھتے ہوئے ہمارا دھیان اوپر نظر آنے والے اس منزل پر ہونی چائیے
جو ہمارا مستقبل ہے
سیانے لوگوں کی سیانی باتیں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جو شخص عقل و شعور رکھتا ہو
اور وہ آنے والے وقت اور حشر کے دن کی فکر چھوڑ دے
اور اس کے دل میں اللہ کاخوف بظاہر تو ہو لیکن عملی طور پر کچھ نہ کرے
تو وہ شخص مردہ ہے اس کی عقل مر گئی ہے
فکر مند شخص زندہ ہے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اگر آپ کسی کو دین کی طرف لانا چاہتے ہیں جو دین سے دور ہیں
توایسے لوگوں کو پیار اور محبت سے سمجھانا چاہیے

اور دعوت کا کام مسلسل جاری رہنا چاہیے
سختی اور لڑائی جھگڑے سے بچنا چاہیے

اگر کوئی شخص بات نہیں مانتا تو اپنے لیے اور اس کے لیے ہدایت کی دعا کا اہتمام کرنا چاہیے۔
ان شاء اللہ
اللہ رب کریم مدد فرمائیں گے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ریت کو ہاتھ میں پکڑا جائے اور جب نیچے بہایا جائے تو جتنی تیزی سے وہ ریت کے ذرے نیچے گرتے ہیں اس سے زیادہ تیز رفتار سے انسان کی زندگی ختم ہو رہی ہے یہ جوانی جس کا تمہیں غرور ہے یقین جانو یہ تمہاری اتنی جلدی گزر جائے گی کہ تم سوچ بھی نہیں پاؤ گی اج وقت ہے سجدہ کر لو
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
آپ جتنے مرضی اچھے ہوں،
جو لوگ آپ کو غلط سمجھتے ہیں وہ آپ کو غلط ہی سمجھیں گے
کیونکہ
نظر کا آپریشن ہو سکتا ہے لیکن نظریے کا نہیں
 
Top