تنبیہات ِ گل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
انسان کے دل میں آنے والے وسوسے نہ صرف ایک بیماری ہے بلکہ بہت بڑی آفت کے علاوہ اصل میں اللہ سے بدگمانی ہے
اور یہ شیطان ہی انسان کے دل میں ڈالتا ہے
وسوسے کبھی اللہ کی طرف سے سزا بھی ہو سکتے ہیں اور آزمائش بھی
لہٰذہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
اللہ تعالی کا ہمارے اوپر کتنا بڑا احسان ہے کہ وہ مالک ہمارے برے خیالات پر مواخذہ نہیں کرتا
اللہ کا ذکر کریں اورتعوذ پڑھ کر شیطان کو دور بھگائیں

 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کسی بھی نیک عمل کو اس خیال سےچھوڑ دینا جائز نہیں کہ کوئی دوسرا شخص دیکھ کریہ سوچے گا کہ یہ ریاء کر رہا ہے
کیونکہ
کسی کی وجہ سے اس نیک عمل کو چھوڑ دینا بھی ریاء میں آتا ہے
کیوں کہ
نیک عمل میں یہ جذبہ نہیں ہو نا چاہیے کہ اپناعمل کسی کی نظر میں ریاء کے بجائے اخلاص کی شکل میں پیش ہو
البتہ
اگر کسی عمل کو اس خیال سے چھپایا کہ کہیں میرے اندر اس کی وجہ سے ریاء نہ آجائے،تو یہ جائز بلکہ مستحسن ہے ۔
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,
لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں
معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ہے
دعا، یقین اور صبر
اللّٰه پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سب سے بڑی چیز اپنے وقت کو اچھے سے مینج کرنا سیکھیں
وقت بہت قیمتی چیز ہے جو اللّٰہ نے ہمیں عطاء کی
اسے ضائع مت کیجیے ، اس کی قدر کیجیے
 
Top