تجرباتِ گل

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دوسروں کے ساتھ نیکی اور بھلائی کرنا بڑا عظیم کام ہونے کے ساتھ ساتھ عبادت بھی ہے جس کے ثواب دنیا و آخرت میں ملتے ہیں
نیکی کا بدلہ اسی طرح یا بدی کی شکل میں دینے والے کے عمل کو دل پر کبھی مت لو
اللہ تعالٰی انسان کی نیکی کا جواب اس کے بعد، اسکی دوسری نسل کو دیتا ہے۔
آج اگر معاشرے میں ہماری کچھ عزت ہے تو یہ ہمارے کرتوت یا کارنامہ بھی ہو سکتا ہے

لیکن یہ ہمارے بزرگوں کی نیکی ہے
آپ ایک درخت لگاتے ہو تو اس کا پھل اگر آپ کو نہیں ملا تو آپ کے بچوں اور انکی اولاد کو ضرور ملےگا
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ ہماری تمام خاموش التجاؤں کو سنتا ہے اور تمام معاملات کو خوبصورتی سے حل کر دیتا ہے
بس ایمان اور یقین کا مادہ چاہیے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
موجودہ دور میں ایک نظریاتی جنگ شروع ہے
ہمیں اپنے اکابر علماء کے ذریعہ اپنے نظریات ٹھیک کرنے ہونگے
ہر بات کی تحقیق کرنی ہوگی
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اچھے برے حالات آزمائش ہیں،
ضرورت سے زیادہ ملنا آزمائش ہے،
بھوک سے بھی کم ملنا آزمائش ہے،
خوف آزمائش ہے،
محبت آزمائش ہے،
نفرت آزمائش ہے۔
ایمان کی، شکر کی اور صبر کی آزمائش ہر ایک کے لئے ہے۔
اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
 
Top