حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا :
انسان کو اپنے گھر میں نماز اداکرنے سے ایک نماز کا اجر ملتا ہے
اورقبائل کی مسجد میں نماز پڑھنے سے پچیس نمازوں کا اجر ملتا ہے
اورجامع مسجد میں نماز پڑھنے سے پانچ سو نمازوں کا اجر ملتا ہے ۔
مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھنے سے پچاس ہزار نمازوں کا اجر ملتا ہے
اورمیری مسجد (مسجد نبوی) میں نماز پڑھنے سے پچاس ہزار نمازوں کا اجر ملتا ہے
ا ورمسجد حرام میں نماز پڑھنے سے ایک لاکھ نماز وں کا اجر میسر آتا ہے ۔
(سنن ابی ماجہ)