ایک تحقیق

سید جواد حیدر شاہ

وفقہ اللہ
رکن
آپ تو سوچیں بھی نا تماشائی بننے کا۔۔ کیوں کہ فاطمہ بہن نے آپ پر ہی تجربہ کرنا ہے مریم بہن کو جواد بھائی کے لیے چھوڑ دیا ہے
باجی خون خرابہ ہو جائے گا۔ ہمارا بس چلے تو ۔۔۔۔۔۔
مگر کیا کریں کبھی امتحان کی تیاری کرنی پڑ جاتی ہے۔
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکر ہے۔ تحقیق ختم ہوئی۔ جان چھوٹی۔
سلطان بھایی طوفانی بارش اور تیز ہوا میں میدان "تیہ" کل شام روانہ ہوچکے ہیں لوہے کے گھوڑے پر بیٹھ کر۔اسلئے تحقیق جاری رکھی جائے۔آشیر واد کے لیے رابطہ کیا تھا۔
 
فاطمہ طاہرہ

مولانا صاحب یہ ظلم مت کریں۔ تحقیق کو ختم ہی رہنے دیں۔
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سلطان بھایی طوفانی بارش اور تیز ہوا میں میدان "تیہ" کل شام روانہ ہوچکے ہیں لوہے کے گھوڑے پر بیٹھ کر۔اسلئے تحقیق جاری رکھی جائے۔آشیر واد کے لیے رابطہ کیا تھا۔
تبھی تو پٹرول مہنگا ہو رہا ہے
 
سید جواد حیدر شاہ

وفقہ اللہ
رکن
محترم جواد بھائی ۔۔۔ ہم تو بس تماشائی تھے
باجی، اگر ہم ان میں سے کسی سے اونچی آواز میں بات بھی کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں تو بڑے بھائیوں کی لعنت ملامت کے ساتھ ساتھ ہم پر ہاتھ اٹھتے بھی دیر نہیں لگتی۔ اور اگر بات ابا جان تک پہنچی تو عید فٹ پاتھ پر گزرے گی۔
 
محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
سلطان بھایی طوفانی بارش اور تیز ہوا میں میدان "تیہ" کل شام روانہ ہوچکے ہیں لوہے کے گھوڑے پر بیٹھ کر۔اسلئے تحقیق جاری رکھی جائے۔آشیر واد کے لیے رابطہ کیا تھا۔
کیوں اس ننھی سی جان کی قربانی لینا چاہتے ہیں آپ؟؟
 
زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
باجی، اگر ہم ان میں سے کسی سے اونچی آواز میں بات بھی کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں تو بڑے بھائیوں کی لعنت ملامت کے ساتھ ساتھ ہم پر ہاتھ اٹھتے بھی دیر نہیں لگتی۔ اور اگر بات ابا جان تک پہنچی تو عید فٹ پاتھ پر گزرے گی۔
فٹ پاتھ کا مطلب آزادی
 
Top