ایک تحقیق

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
چلیں نوٹ کر لیں۔
آج 8 جولائی 2022 ہے۔
ایک سال بعد 8 جولائی 2023 ان شاء اللہ ہم تحقیق مکمل کر کے واپس آئیں گے۔ویسے بھی تھراٹل تھیری پر اصل والی تحقیقات جاری ہیں۔
دستخط:
فاطمہ زہرا
اعلی
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
چلیں نوٹ کر لیں۔
آج 8 جولائی 2022 ہے۔
ایک سال بعد 8 جولائی 2023 ان شاء اللہ ہم تحقیق مکمل کر کے واپس آئیں گے۔ویسے بھی تھراٹل تھیری پر اصل والی تحقیقات جاری ہیں۔
دستخط:
فاطمہ زہرا
ہم سب انتظار کریں گے۔
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
کیوں ؟؟؟ کہیں "س" کا سفر تو نہیں ۔ ہماری دعا ہے اللہ اپنے حفظ وامان میں رکھے ۔
بہت ہوگئے مزے اب واپسی اختیار کرنی ہے۔چھٹیاں اختتام پذیر ہوئیں۔
شیخ محترم ایم راقم صاحب سے شاعری بھی سیکھنی ہے۔ سلطان سے عیدی کا گفٹ بھی لینا ہے۔ یہ ساری چیز یں ہم پینڈنگ ڈال کر جا رہے ہیں۔
 
Last edited:

محمدشعیب

آپ نے اب تک عیدی نہیں لی؟؟؟
 
Top