شرط لگی تھی دنیا کی خوشی کو ایک لفظ میں لکھنے کی
وہ کتابیں ڈھونڈتے رہ گئے میں نے"بیٹی" لکھ دیا۔۔۔۔۔۔!
وہ کتابیں ڈھونڈتے رہ گئے میں نے"بیٹی" لکھ دیا۔۔۔۔۔۔!
بے شکبیٹے ہوں یا بیٹیاں دونوں ہی اللہ تعالی کی نعمت ہیں۔
لیکن بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں۔