اپنے دکھو ں کی یوں تو نمائش نہ کیا کر
اپنے نصیب کی یوں تو آزمائش نہ کیا کر
جو تیرا ہے تیرے در پہ آئے گا اک دن
ہر روز یوں اسے پانے کی خواہش نہ کیا کر
اپنے نصیب کی یوں تو آزمائش نہ کیا کر
جو تیرا ہے تیرے در پہ آئے گا اک دن
ہر روز یوں اسے پانے کی خواہش نہ کیا کر