قبلہ

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
اکبر الہ آبادی کو کسی صاحب نے خط لکھا اور خط میں انھیں قبلہ کہہ کر مخاطب کیا۔ اکبر نے جواب دیا
"آپ نے مجھے قبلہ لکھا ہے جو کہ مسلمانوں کے لیے قابل احترام جگہ سمجھی جاتی ہے۔ میری سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ کو کیا لکھوں؟
یہی لکھ سکتا ہوں کہ " وعلیکم السلام جامع مسجد"
 
Top