احمق پھپھوندی ایک مشاعرے میں بلائے گئے جس میں بہت سے شاعر ان کی پسند کے نہ تھے۔ انہوں نے اپنے تخلص کا سہارا لے کر مقطع پڑھا:
ادب نوازی اہل ادب کا کیا کہنا
مشاعروں میں اب احمق بلائے جاتے ہیں
ادب نوازی اہل ادب کا کیا کہنا
مشاعروں میں اب احمق بلائے جاتے ہیں