مختلف نیکیاں

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
مشكوة المصابيح
كتاب الزكاة
مختلف نیکیاں
حدیث نمبر: 1916
وعن جابر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «من احيى ارضا ميتة فله فيها اجر وما اكلت العافية منه فهو له صدقة» . رواه النسائي والدارمي
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جو شخص بنجر زمین کاشت کرتا ہے تو اس کے لیے اس (کاشت کرنے) میں اجر ہے، اور ہر طالب رزق اس میں سے جو کھا جائے تو وہ اس کے لیے صدقہ ہے۔ “ صحیح، رواہ الدارمی۔
 
Top