قرآن کوئز
س. قرآن شریف کتنے پارے ہیں ش
ج. تیس 30
س. قرآن شریف کتنے حروف مقطعات ہیں
ج.تیس 30
س. قرآن میں کتنی سورتیں ہیں
.ج.ایک سو چودہ
س. قرآن میں کتنی منزلیں ہیں
ج. سات
س.قرآن شریف میں کتنے رکوع ہیں
ج. پانچ سو چالیس .
س. قرآن شریف کتنےسجدے ہیں.
ج. چودہ
س. قرآن شریف میں کتنی آیتیں ہیں.
ج. چھ ہزار چھ سو چھیا سٹھ
س. قرآن شریف کتنے حروف ہیں.
ج. تین لاکھ تئیس ہزار سات سو ساٹھ
س. قرآن شریف کتنےسال میں نازل ہوا.
ج بائیس سال پانچ ماہ چودہ دن
س. قرآن شریف میں آیتیں وعید کتنی ہیں.
ج. ایک ہزار
س. قرآن شریف میں آیات وعدہ کتنی ہیں.
ج. ایک ہزار
س. قرآن شریف آیات امر ( حکم ) کتنی ہیں.
ج. ایک ہزار .
س. قرآن شریف آیات نہی( منع) کتنی ہیں .
ج. ایک ہزار.
س. قرآن شریف آیات مثال کتنی ہیں .
ج. ایک ہزار.
س. قرآن شریف آیات قصص کتنی ہیں .
ج. ایک ہزار.
س. قرآن شریف آیات تحلیل کتنی ہیں .
ج.دو سو پچاس.
س. قرآن شریف آیات تحریم کتنی ہیں .
ج. دو سو پچاس.
س. قرآن شریف آیات تسبیح کتنی ہیں .
ج. دو سو پچاس.
س. قرآن شریف آیات متفرقہ کتنی بہیں.
ج . چھیا چھٹ
س. قرآن شریف میں کتنی مکی اور مدنی سورتیں ہیں
ج. نوے مکی اور چودہ مدنی.
س. قرآن شریف کی آیات کس شمار کیں
جِ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے .
س. قرآن شریف کو ایک قراءت پر کس نے جمع کیا .
ج. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے .
س. قرآن شریف میں کتنے زبر ہیں .
ج. ترپن ہزار دو سو تئیس.
س. قرآن شریف میں کتنے زیر ہیں.
ج. انتالیس ہزار پانچ سو بیاسی.
س. قرآن شریف میں کتنے پیش ہیں.
ج.آٹھ ہزار آٹھ سو چون.
س. قرآن شریف میں مد کتنے ہیں.
ج. ایک ہزار سات سو اکہتر.
س. قرآن شریف میں تشدید کتنی ہیں.
ج.ایک ہزار دو سو چوہتر.
س. قرآن شریف میں نقطے کتنے ہیں.
ج.ایک لاکھ پانچ ہزار چھ سو چوراسی.
س. قرآن شریف میں کتنے کلمات ہیں .
ج. چھیاسی ہزار چار سو تیس.
س. قرآن شریف میں اللہ کتنی بار آیا ہے.
ج. دو ہزار پانچ سو چوراسی.
س. قرآن شریف خیرات کی تاکید کتنی بار آئی ہے.
ج. ایک سو پچاس مرتبہ
س. قرآن شریف کتنے پارے ہیں ش
ج. تیس 30
س. قرآن شریف کتنے حروف مقطعات ہیں
ج.تیس 30
س. قرآن میں کتنی سورتیں ہیں
.ج.ایک سو چودہ
س. قرآن میں کتنی منزلیں ہیں
ج. سات
س.قرآن شریف میں کتنے رکوع ہیں
ج. پانچ سو چالیس .
س. قرآن شریف کتنےسجدے ہیں.
ج. چودہ
س. قرآن شریف میں کتنی آیتیں ہیں.
ج. چھ ہزار چھ سو چھیا سٹھ
س. قرآن شریف کتنے حروف ہیں.
ج. تین لاکھ تئیس ہزار سات سو ساٹھ
س. قرآن شریف کتنےسال میں نازل ہوا.
ج بائیس سال پانچ ماہ چودہ دن
س. قرآن شریف میں آیتیں وعید کتنی ہیں.
ج. ایک ہزار
س. قرآن شریف میں آیات وعدہ کتنی ہیں.
ج. ایک ہزار
س. قرآن شریف آیات امر ( حکم ) کتنی ہیں.
ج. ایک ہزار .
س. قرآن شریف آیات نہی( منع) کتنی ہیں .
ج. ایک ہزار.
س. قرآن شریف آیات مثال کتنی ہیں .
ج. ایک ہزار.
س. قرآن شریف آیات قصص کتنی ہیں .
ج. ایک ہزار.
س. قرآن شریف آیات تحلیل کتنی ہیں .
ج.دو سو پچاس.
س. قرآن شریف آیات تحریم کتنی ہیں .
ج. دو سو پچاس.
س. قرآن شریف آیات تسبیح کتنی ہیں .
ج. دو سو پچاس.
س. قرآن شریف آیات متفرقہ کتنی بہیں.
ج . چھیا چھٹ
س. قرآن شریف میں کتنی مکی اور مدنی سورتیں ہیں
ج. نوے مکی اور چودہ مدنی.
س. قرآن شریف کی آیات کس شمار کیں
جِ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے .
س. قرآن شریف کو ایک قراءت پر کس نے جمع کیا .
ج. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے .
س. قرآن شریف میں کتنے زبر ہیں .
ج. ترپن ہزار دو سو تئیس.
س. قرآن شریف میں کتنے زیر ہیں.
ج. انتالیس ہزار پانچ سو بیاسی.
س. قرآن شریف میں کتنے پیش ہیں.
ج.آٹھ ہزار آٹھ سو چون.
س. قرآن شریف میں مد کتنے ہیں.
ج. ایک ہزار سات سو اکہتر.
س. قرآن شریف میں تشدید کتنی ہیں.
ج.ایک ہزار دو سو چوہتر.
س. قرآن شریف میں نقطے کتنے ہیں.
ج.ایک لاکھ پانچ ہزار چھ سو چوراسی.
س. قرآن شریف میں کتنے کلمات ہیں .
ج. چھیاسی ہزار چار سو تیس.
س. قرآن شریف میں اللہ کتنی بار آیا ہے.
ج. دو ہزار پانچ سو چوراسی.
س. قرآن شریف خیرات کی تاکید کتنی بار آئی ہے.
ج. ایک سو پچاس مرتبہ