قرآن پڑھنے والے کا روز قیامت جنت میں داخلہ

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن
كتاب فضائل القرآن
قرآن پڑھنے والے کا روز قیامت جنت میں داخلہ
حدیث نمبر: 2134
وعن عبد الله بن عمرو قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: يقال لصاحب القرآن: اقرا وارتق ورتل كما كنت ترتل في الدنيا فإن منزلك عند آخر آية تقرؤها. رواه احمد والترمذي ابو داود والنسائي
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”حامل و عاملِ قرآن سے کہا جائے گا: پڑھتا جا اور چڑھتا جا، اور ویسے ترتیل سے پڑھ جیسے تو دنیا میں ترتیل کے ساتھ پڑھا کرتا تھا، اور تو جہاں آخری آیت پڑھے گا وہیں تیری منزل ہو گی۔ “ اسنادہ حسن، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و النسائی۔
 
Top