قرآن کا زیادہ پڑھنا دل کی صفائی کا ذریعہ

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
مشكوة المصابيح
كتاب فضائل القرآن
كتاب فضائل القرآن
قرآن کا زیادہ پڑھنا دل کی صفائی کا ذریعہ
حدیث نمبر: 2168
وعن ابن عمر رضي الله عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إن هذه القلوب تصدا كما يصدا الحديد إذا اصابه الماء» . قيل يا رسول الله وما جلاؤها؟ قال: «كثرة ذكر الموت وتلاوة القرآن» . روى البيهقي الاحاديث الاربعة في شعب الإيمان
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”یہ دل زنگ آلودہو جاتے ہیں جس طرح لوہا پانی لگنے سے زنگ آلود ہو جاتا ہے۔ “ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! ان کی چمک کس طرح آتی ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”موت کو کثرت سے یاد کرنا اور قرآن کی تلاوت کرنا۔ “ بیہقی نے چاروں احادیث کو شعب الایمان میں ذکر کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف جذا۔
 
Top