یہ حکیم الامت ، مجددِ ملت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی مقبولِ عام اور شہرۂ آفاق تفسیر ہے
۱۳۲۶ ھ میں پہلی بار المطابع سے طبع ہوئی
اس کا ترجمہ سلیس اور بامحاورہ ہونے کے باوجود الفاظ قرآنی سے پوری طرح ہم آہنگ ہے
ترجمہ کے علاوہ جس جگہ توضیح کی ضرورت محسوس ہوئی یا کسی شبہ کا ازالہ ضروری قرار پایا
اس جگہ ف بناکر اس کی تحقیق وتوضیح کردی گئی ہے، حکایات وفضائل اور فقہی احکام کی تفصیلات سے گریز کیا گیا ہے
اقوال میں صرف راجح قول کو نقل کیا گیاہے، عوام کے ساتھ خواص کا لحاظ رکھتے ہوئے ایک عربی حاشیہ بھی بڑھادیا گیا ہے
غیر مشہور لغات وجوہِ بلاغت اور مغلق تراکیب کی وضاحت کی گئی ہے
بیان القرآن اپنی گونا گوں خصوصیات کی وجہ سے اردو تفاسیر میں منفرد مقام رکھتی ہے
اس میں حد درجہ احتیاط برتا گیا ہے، چھوٹے چھوٹے جملوں میں قرآنی نکات کوبیان کیا گیا ہے
یہ ایک عالمانہ تفسیر ہے بالفاظِ دیگر اختصار اور علمیت کے لحاظ سے اسے اردو کی جلالین کہا جاسکتا ہے۔
ڈاون لوڈ کریں
Part 1 Part 2 Part 3
Tafsir by Maulana Asraf Ai Thanvi