نبی کے نام پہ مر نہ، سعادت ہی سعادت ہے ۔
نبی کی بات کرنا بھی، عبادت ہی عبادت ہے ۔
درودوں کا حسیں تحفہ نبی کو بھیجتے رہنا ۔
درود آقا پہ پڑھنا بھی، سخاوت ہیں سخاوت ہے ۔
نہ چہرے سے کٹا داڑھی بروز حشر جانا ہے ۔
نبی گر دیکھ لیں گے تو، ملامت ہی ملامت ہے ۔
جو ازواجِ نبی پے بھونکتا ہے تو سنو لوگو!
لکھی اس کی جو قسمت میں، ذلالت ہی ذلالت ہے۔
نبی کے ساتھ روضے میں جو سوۓ یار ہیں لوگو!
میرے آقا کو بس ان سے، محبت ہی محبت ہے ۔
نبی کی نعت سے راقم ہمیں الفت محبت ہے۔
یہی تو عاشقوں کی اک، ریاضت ہی ریاضت ہے۔
ایم راقم