کوئی بات نہیں سٹوڈنٹ ہی صحیحمیں ماہر غذائیت تو نہیں
کوئی بات نہیں سٹوڈنٹ ہی صحیحمیں ماہر غذائیت تو نہیں
جزاک اللہمیں ماہر غذائیت تو نہیں پھر بھی وہ لوگ جو گوشت کے شوقین ہیں وہ کچھ سبزیوں سے بنےکھانے کھا کر اور ہر کھانے میں گوشت کی مقدار کو کم کر کے اپنے گوشت کی مجموعی مقدار کو کم کر سکتے ہیں۔
اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ سبزیوں سے روزانہ کافی پروٹین حاصل کرتے ہیں، جیسے دال اور بادام، کیونکہ پروٹین آپ کو زیادہ دیر تک پیٹ بھرنے اور مطمئن محسوس کرنے میں مدد کرتا ہے۔ پروٹین کا تجویز کردہ روزانہ الاؤنس 0.8 گرام پروٹین فی کلوگرام جسمانی وزن ہے
نئے اناج اور سبزیوں کے ساتھ تجربہ کریں، اپنے کھانوں میں مختلف قسم کے نئے ذائقے اور ساخت شامل کریں، کیونکہ وہی چیزیں کھانے سے بورنگ ہو جائے گی۔
ہڈی والا گوشت خریدیں، کیونکہ ہڈیاں نہ صرف اضافی ذائقہ ڈالتی ہیں بلکہ دوسرے کھانے کے لیے سٹاک بنانے کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہیں، جیسے یہ مزیدار چکن نوڈلز سوپ
پھلیاں، اناج یا سبزیوں کے ساتھ گوشت کے پکوانوں کو جمع کریں۔اگر آپ بیف برگر بنا رہے ہیں تو دال اور بیف برگر بنانے کے لیے کچھ پکی ہوئی دال کو مکسچر میں ڈالنے کی کوشش کریں
آپ گوشت کے ذائقہ کے لیے سبزیوں میں مشروم یا سویا سوس کا استعمال بھی کر سکتے ہیں
آخر میں کم از کم ہفتے میں ایک دن گوشت کے بغیر ضرور منتخب کریں
جی بینز میں ہوتا ہے میرے خیال میں۔۔۔سبزیوں میں پروٹین ہوتا ہے؟
جو لوگ ان چیزوں کو پسند کرتے ہیں ، ان کے لیے ان شرائط پر عمل کرنا بہت مشکل ہوگا
کچھ آسان حل کی طرف توجہ فرمائیں
سب سے آسان حل آہستہ آہستہ نفسیاتی تبدیلی ہےجو لوگ ان چیزوں کو پسند کرتے ہیں ، ان کے لیے ان شرائط پر عمل کرنا بہت مشکل ہوگا
کچھ آسان حل کی طرف توجہ فرمائیں
نفسیات وہ کیسےسب سے آسان حل آہستہ آہستہ نفسیاتی تبدیلی ہے
ان تمام ہدایات پر آپ فوری طور پر عمل نہیں کر سکتے۔ اگر آپ کو واقعی خود کو تبدیل کرنا ہے تو آہستہ آہستہ عمل شروع کریں
سبزیوں میں نہیں البتہ دالوں میں اضافی مقدار میں موجود ہوتی ہےسبزیوں میں پروٹین ہوتا ہے؟
بہت اچھے۔۔۔ چلوجواب تو صحیح دیاسبزیوں میں نہیں البتہ دالوں میں اضافی مقدار میں موجود ہوتی ہے
میرا کہنے کا مطلب ہے اگر یہ کسی کو ہم بتائیں تو پہلے ہی اپنے مائنڈ سیٹ کو سیٹ کرنے سے قبل ہی کہ دے گا کہ جناب یہ ممکن نہیںسب سے آسان حل آہستہ آہستہ نفسیاتی تبدیلی ہے
ان تمام ہدایات پر آپ فوری طور پر عمل نہیں کر سکتے۔ اگر آپ کو واقعی خود کو تبدیل کرنا ہے تو آہستہ آہستہ عمل شروع کریں
پھر تو کسی سنگین بیماری کا شکار ہونا پڑ جائے گا۔میرا کہنے کا مطلب ہے اگر یہ کسی کو ہم بتائیں تو پہلے ہی اپنے مائنڈ سیٹ کو سیٹ کرنے سے قبل ہی کہ دے گا کہ جناب یہ ممکن نہیں
جب تک آپ کسی کام کو کرنے کے لیے ذہنی طور پر تیار نہیں ہوتے آپ کی باڈی بھی آپ کے ساتھ تعاون نہیں کرتینفسیات وہ کیسے
پھول گوبھی، بند گوبھی اور اس قبیل کی دوسری سبزیوں کی پروٹین کے لحاظ سے خصوصی اہمیت ہے۔سبزیوں میں پروٹین ہوتا ہے؟
نیم حکیم نہیں نیم ڈاکٹر۔۔۔ڈاکٹر سے مشورہ لینا چاہیے۔ یہاں تو نیم حکیم خطرہ جان
اللہ رحم کرے میرا یہ کہنے کا مطلب ہرگز نہیں تھاپھر تو کسی سنگین بیماری کا شکار ہونا پڑ جائے گا۔
ڈاکٹر مستند ہونا چاہیے ۔ ان جیسے نیم حکیم نہ ہوں۔ ۔۔۔۔جو پریکٹس کرتے کرتے ہی بے چارے مریض کی چھٹی کر دیں۔۔۔۔اللہ رحم کرے میرا یہ کہنے کا مطلب ہرگز نہیں تھا
آپ اگر کسی ڈاکٹر کے پاس چلے جائیں تو وہ آپ کو سب سے پہلے وہ غذا بتائے گا جس سے آپ کا دماغ اس طرف متوجہ ہو اور آپ کی باڈی آپ کے ساتھ تعاون کرے تاکہ علاج میں آسانی ہو اور وہ فوائد مل سکیں جو ملنے چاہئیں
اس لیے عرض کی کہ پہلے پہل ایسی شرط عاید کی جائے جس سے وہ انسان دماغی طور پر اس پر عمل کے لیے تیار ہوجائے
متفقڈاکٹر مستند ہونا چاہیے ۔ ان جیسے نیم حکیم نہ ہوں۔ ۔۔۔۔جو پریکٹس کرتے کرتے ہی بے چارے مریض کی چھٹی کر دیں۔۔۔۔
خیال رکھیے گا کہ اس بات پر ڈاکٹرز دھرنا بھی دے سکتے ہیں۔۔۔۔ڈاکٹر مستند ہونا چاہیے ۔ ان جیسے نیم حکیم نہ ہوں۔ ۔۔۔۔جو پریکٹس کرتے کرتے ہی بے چارے مریض کی چھٹی کر دیں۔۔۔۔
دھرنا دینے سے کیا ہوگا۔ تنقید برداشت کریں۔۔۔۔خیال رکھیے گا کہ اس بات پر ڈاکٹرز دھرنا بھی دے سکتے ہیں۔۔۔۔
اوہ اچھا۔۔۔۔۔۔۔دھرنا دینے سے کیا ہوگا۔ تنقید برداشت کریں۔۔۔۔