ختمِ نبوت زندہ باد۔

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
ہم عدوۓ نبیﷺ کو یہ بتلائیں گے۔
ہم نبیﷺ کی محبت میں مرجائیں گے۔

مصطفی مصطفی میرے دل کی صدا۔
مصطفی کے لیے جاں بھی لٹوائیں گے۔

مصطفی کی نبوت پہ بھونکے گا جو ۔
اس کے منہ سے زباں کھینچ کر لائیں گے۔

نعرہ ختم نبوت لگائیں صدا۔
چاہے جتنے ستم ہم پہ وہ ڈھائیں گے۔

جو ناموس رسالت پہ مرجائیں گے۔
جامِ کوثر نبی سے وہاں پائیں گے۔

آج ختم نبوت پہ کٹ جاؤ تم۔
تم کو جنت میں آقاﷺ ہی پہنچائیں گے۔

نعرہ ختم نبوت کا راقم لگا۔
دیکھ پھر تُو دیوانے یہاں آئیں گے۔

ایم راقم!
 
Top