ایک شعر۔

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
یہ واقعہ میرے ساتھ ہوا تھا۔ میں وضو کرنے بیٹھا تو مسجد کی ٹونٹی خراب تھی اور ساتھ والا ساتھی مسکرا اٹھے ور کہنے لگے چھوٹے میاں کوئی بات نہیں ایسا ہوتا رہتا ہے میں نے اتنے میں کہا کہ ہاں آپ کو تو بیوی بھی نواب ملی ہے ۔ مجھے کہنے لگے کوئی شعر سناؤ جو اس واقعہ کی ترجمانی کرے میں نے چند سیکنڈ بعد ایک شعر سنایا اور محترم صاحب سے ڈانٹ ڈپٹ وصول کی۔

شعر۔
ہم کو ملی جو ٹونٹی وہ ٹونٹی خراب تھی۔
تم کو ملی جو بیوی وہ بیوی نواب تھی۔

ایم راقم
 

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
شکر کریں ٹوٹیوں پر نواب صاحب کو تعریفی کلمات سے نوازا ، اگر کہیں اور قدم رنجہ فرماکر یہ شعر سنائے ہوتے تو آپ کو ڈانٹ ڈپٹ نہیں ، آپ کے تمام کے تمام طبق روشن کردیے جاتے

ویسے شعر خوب کہا
بہت نوازش
 
Top