دل کے حالات مت پو چھو ہمدم

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
نعت شریف
دل کے حالات مت پو چھو ہمدم
فرقت غم کے چھالے ملیں گے

ہاں مگر بزم ذکر نبی میں
رحمتوں کے اجالے ملیں گے

آج بھیجو درودوں کی ڈالی
سن رہے ہیں مدینہ کے والی

حوریں پیاسی ہیں انسانیت کی
آج کو ثر کے پیالے ملیں گے

حورو غلماں کے جھر مٹ میں ہو نگے
پیارے خیر البشر جلوہ فرما

دیکھ لینا نطام مشیت
نفسی نفسی کا جب ہو گا عالم

سب فرستے بھی طوقِ غلامی
اپنی گردن میں ڈالے ملیں گے

عاصیو اوڑھو بخشش کی چادر
ان میں آقا نرالے ملیں گے

جانا باد صبا جب مدینہ
دیکھ لینا انہیں با قرینہ

راہ خوشبو سے ہو گی معطر
ان میں آقا نر الے ملیں گے

ہم ثناء نبی میں ہیں پا گل
آج ہمکو کہے دنیا بیکل

ایک دن ان کی چوکھٹ پہ ہم بھی
اپنی جھولی سنبھالے ملیں گے​
 
Top